پاکستان کو لوٹ کھانے والے سیاستدانوں کیلئے ایک خاموش پیغام

یہ کرسچین تھا لیکن اس کی پچاس بڑی بلڈنگیں تھیں ، آٹھ سپیڈ بوٹس تھیں ، دو چھوٹے جہاز تھے ، سات گھر تھے ، چھے اپارٹمنٹ تھے ، ایک ریسٹورانٹ تھا، دو سیاحوں والی بسیں تھیں، گیارہ منی وینز تھیں اور چار ٹیکسی کاریں تھیں۔


کہا جاتا ہے کہ یہ امریکا میں ڈرگ انڈسٹری کا بہت بڑا لارڈ تھا۔


لیکن ایک دن اپنے اپارٹمنٹ میں ہی موج مستی کے دوران ہارٹ اٹیک سے چل بسا۔جیسا کہ اس کی دولت کا کوئی وارث نا تھا لہذا اسے حکومت نے ضبط کر لیا اور یوں فقط ایک تابوت اسکا مقدر ٹھہرا۔


یہ وہ باتیں ہیں جو ہمارے حکمرانوں کو سمجھ لینی چاہیں۔


اس دنیا میں کوئی ہمیشہ نہیں رہے گا اور خدا تم سے تمہارے منصب کے بارے میں ضرور پوچھے گا۔ 
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ 


” اور تمھارے رب کی پکڑ بہت مضبوط ہے ” 


ڈرو اس وقت سے جب تمھاری پکڑ ہو گی، تب نا تو بیٹا باپ کے کام آئے گا اور نا ہی باپ بیٹے کے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here