کرکٹ کے شائقین کیلئے بڑی خبر،مصباح الحق کو ورلڈکپ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)معروف کرکٹ ویب سائٹ پر پاکستان کی آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔عمران خان کی زیر قیادت ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
سعید انور
ماجد خان
ظہیر عباس
جاوید میاں داد
مصباح الحق
عمران خان (کپتان)
معین خان (وکٹ کیپر)
وسیم اکرم
عبدالرزاق
مشتاق احمد
شعیب اختر
کرکٹ مبصرین کا خیال ہے کہ مصباح الحق کی جگہ انضام الحق جبکہ شعیب اختر کی جگہ وقار یونس اور مشتاق احمد کی جگہ عبدالقادر کا نام شامل کیا جانا چایئے تھا۔

Leave comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *.